ایران امریکہ کشیدگی ،پاکستان نے سفارتی محاذ سنبھال لیا
06 جنوری 2020 (23:53) 2020-01-06

اسلام آباد:امریکا ایران بیان بازی، کشیدگی سے خطے میں امن خطرہ ، وزیرخارجہ شاہ محمود کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف ممالک کے وزراءخارجہ سے رابطے شروع کر دیئے ، انہوں نے کویت کے وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالمحمدالصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں خطے میں امن وامان کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پیر کو وزیرخارجہ شاہ محمود نے کویت کے وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالمحمدالصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں خطے میں امن وامان کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔


ای پیپر