فوٹو بشکریہ فیس بک

نیب کو اپنا نام (ن) احتساب بیوور رکھ لینا چاہئے: مریم اورنگزیب
06 جنوری 2019 (17:35) 2019-01-06

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں نیب کو اپنا نام ( ن ) احتساب بیوور رکھ لینا چاہئے۔

شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کرنے پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بول پڑیں، کہتی ہیں نیب کو اپنا نام ( ن ) احتساب بیوور رکھ لینا چاہئے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات جیسا گھسا پٹا الزام سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، علیمہ خان سمیت دیگر وزرا کو نیب گرفتار کیوں نہیں کر رہی؟ نیب خاموش ہے تو سپریم کورٹ ہی ازخود نوٹس لے لے۔


ای پیپر