کپل شرما کی منموہن سنگھ سے ملاقات 
06 فروری 2019 (14:25) 2019-02-06

ممبئی : بھارتی کامیڈین کپل شرما نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے بعد ایک سابق وزیر اعظم منموہن کے ساتھ بھی ملاقات کر لی 

سوشل میڈیا پر منموہن سنگھ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کپل شرما نے منموہن سنگھ کے ساتھ اپنی ملاقات کو شاندار قرار دیا۔ کپل کے الفاظ تھے کہ ’’دل کی باتیں اور شاندار ملاقات کیلئے شکریہ ‘‘۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر کپل شرما ٗ مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے رہے لیکن منموہن سے کچھ دن پہلے انہوں نے نریندر مودی سے ملاقات کی جس کے بعد مودی نے اپنی ٹویٹ میں کپل کیلئے اچھے الفاظ استعمال کئے۔


ای پیپر