فائل فوٹو

ایران عراق میں میزائل سمیت جنگی ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے: امریکا
06 دسمبر 2019 (09:49) 2019-12-06

نیویارک: امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران خانہ جنگی کی آڑ میں عراق میں میزائل سمیت جنگی ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری افراتفری کی آڑ میں تہران نے وہاں کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ذخیرہ کرنا شروع کر دیے ہیں۔

میزائل 600 میل تک مار کر سکتے ہیں، یعنی بغداد سے داغا جانے والا میزائل یروشلم تک پہنچ سکتا ہے۔


ای پیپر