شیرو میرا موٹو بنی گالہ میں ہی ہے ، میں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا، عمران خان

06 اپریل 2018 (17:58)

حیدر آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پالتو کتے شیرو کے بارے میں کہا کہ میرا موٹو بنی گالہ میں ہی ہے ، میں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا۔ جمعہ کو عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران بھی ان کے پالتو کتے شیرو کا تذکرہ ہوا۔ میں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا بلکہ میرا موٹو بنی گالہ میں ہی ہے ۔

مزیدخبریں