Image Source : Twitter

پی ٹی اے کشمیریوں کی آواز بندی کیخلاف ٹوئٹر سے مذاکرات کرے گا
05 ستمبر 2019 (17:21) 2019-09-05

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کشمیریوں کی آواز بندی کے خلاف ٹوئٹر سے مذاکرات کرے گا، مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز ا±ٹھنے پر ٹوئٹر نے متعدد پاکستانیوں کے اکاونٹس بند کیے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق ٹوئٹر نے 333 پاکستانیوں کے اکاونٹس کو بلاک کیا ہے جبکہ ابھی تک صرف 20 فیصد اکاونٹس دوبارہ اوپن ہوئے ہیں۔

واضح رہے پی ٹی اے پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے لیے ٹوئٹر کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔


ای پیپر