فوٹوبشکریہ فیس بک

معروف اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار
05 ستمبر 2018 (12:06) 2018-09-05

کراچی : کراچی پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاوس پر کارروائی کے دوران اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ساوتھ عمر شاہد کے مطابق پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مارا جہاں سے اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی عمر شاہد کا کہنا تھا کہ علی سلیم و دیگر نشے میں دھت تھے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


ای پیپر