چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
05 نومبر 2019 (18:10) 2019-11-05

نیویارک: چلی کے لاپیل علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلہرات 9 بجکر 53 منٹ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 تھی۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 49.06 کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ حکام کے مطابق سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔


ای پیپر