آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
05 نومبر 2019 (16:25) 2019-11-05

سڈنی : آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0سے برتری حاصل کر لی ۔

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریزمیں 1-0سے برتری حاصل کر لی ،پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو151رنز کا ہدف دیا جسے آسٹریلوی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر با آسانی پورا کر لیا ،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سٹیو اسمتھ نے 80رنز کی ناقبل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلوائی ۔

اس سے قبل پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا ۔


ای پیپر