پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دیدیا
کیپشن:   photo by PCB twitter
05 نومبر 2019 (14:54) 2019-11-05

کینبرا: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دیا ہے، گرین شرٹس کی طرف سے افتخار احمد اور بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی۔

کینبرا میں ہونے والے میچ میں افتخار احمد اور بابر اعظم کے علاوہ کوئی پاکستانی کھلاڑی عمدہ اننگز نہ کھیل سکا، افتخار نے 34 گیندوں پر 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم نے 50 رنز بنائے۔


ای پیپر