سنی لیون کی نئی تصویر وائرل ہو گئی
05 May 2019 (14:34) 2019-05-05

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی ممبئی کے ہوائی اڈے پر اپنے جڑواں بیٹوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ممبئی کے ہوائی اڈے پر اپنے جڑواں بیٹوں کے ساتھ نظر آئیں یہاں ان کی گود میں ایک بیٹا تھا جبکہ دوسرا نینی کے گود میں نظر آیا۔ گود میں بیٹے کو لے کر نظر آئیں سنی لیون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئیں ۔

عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر سنی لیون کی تصویر کو بہت پسند کیا گیا ہے اور گود میں بیٹھے بچے کے بارے میں لوگوں نے بہت محبت بھرے کمنٹ کئے ہیں اور سنی لیون اور ان کے بچوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔


ای پیپر