6مزدوروں کا قتل ،چیف جسٹس نے ایکشن نوٹس لے لیا
کیپشن:   Photo Credit Yahoo
05 May 2018 (19:33) 2018-05-05

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔


ای پیپر