لندن میں اچانک ہائی الرٹ
کیپشن:   Image Source : Twitter
05 مارچ 2019 (20:31) 2019-03-05

لندن : برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں 3مقامات پر مشتبہ پارسل ملنے پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مشکوک پارسل ہیتھرو ائیر پورٹ اور ریلوے سٹیشن سے ملے ہیں،تیسرا مشکوک پارسل سٹی ائیرپورٹ اور واٹر لو اسٹیشن کے قریب سے ملے ہیں ،برطانوی میڈیا کے مطابق ابھی تک کسی قسم کا کوئی ناخوشگوا ر واقع پیش نہیں آیا تاہم پولیس نے ہر طرف الرٹ کرتے ہوئے مشکوک پیکٹس کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔


ای پیپر