پاک بھارت کشیدگی، بھارت روس سے ایٹمی آبدوز حاصل کرے گا
05 مارچ 2019 (15:23) 2019-03-05

نیو دہلی: بھارت اب روس سے ایٹمی آبدوز حاصل کرے گا، روس بھارت کو 3 ارب ڈالر کی ایٹمی آبدوز لیز پر دے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روس اور بھارت کے درمیان 7 مارچ کو معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ آبدوز 2025 میں بھارت کے حوالے کی جائے گی۔

دوسری جانب پاکستان کے شاہینوں نے بھارت کی ناک خاک میں ملائی اور اب پاک بحریہ نے بھارت کو بتا دیا کہ جنگ میں جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت لڑتی ہے، جو بھارتی فوج میں ہے ہی نہیں، وہ صرف آسام ہو یا کشمیر، نہتے افراد پر ہی تشدد کرسکتی ہیں۔


ای پیپر