سمندری محاذ پر بھی بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
کیپشن:   فائل فوٹو
05 مارچ 2019 (12:28) 2019-03-05

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

پاک بحریہ اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا، بھارتی آبدوز کی خفیہ رکھنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ امن قائم رکھنے کی حکومتی پالیسی کے پیش نظر بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

بھارتی آبدوز کو نشانہ نہ بنانا پاکستان کی امن پسندی کی غمازی ہے۔


ای پیپر