پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
05 مارچ 2019 (09:25) 2019-03-05

لاہور: پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں ، محمد عامر کی والدہ علالت کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

فاسٹ بولر بھی آج دبئی سے لاہور آئے تھے ، محمد عامر نے ٹویٹر کے ذریعے والدہ کے انتقال کی خبر دی۔


ای پیپر