پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی

05 مارچ 2018 (23:02)

ممبئی :بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچائے ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے فالوورز کی تعداد 22ملین سے زائد ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں