پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ،2کمانڈر سمیت6 طالبان جنگجو ہلاک
05 مارچ 2018 (22:12) 2018-03-05

کابل: پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے لیمان میں امریکی ڈرون حملے میں2کمانڈر سمیت6مبینہ طالبان جنگجوﺅ ہلاک ، 5زخمی ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک افغان علاقے لیمان میں امریکی ڈرون حملہ ہوا جس میں کالعدم تنظیم طالبان محسود گروپ کے 2کمانڈر سمیت6 مبینہ دہشتگرد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے ۔


ای پیپر