شام میں جاری ظلم و بربریت ،صدر بشارالاسد کا آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
05 مارچ 2018 (17:18)

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں ملٹری آپریشن جاری رہے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بشار الاسد نے کہا کہ آپریشن کے دوران شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شامی فورسز کی پوزیشن روز بروز بہتر ہو رہی ہے۔


ای پیپر