file photo

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج چاند گرہن ہو گا
05 جون 2020 (11:53) 2020-06-05

لاہور: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج رات کو چاند کو گرہن لگے گا، جبکہ 21 جون کو سورج گرہن ہو گا،

محکمہ موسمیات کے مطابق، چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب کو ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا۔

ساڑھے بارہ مکمل گرہن سے چاند کی روشنی، مدہم ہوجائے گی، گرہن 2 بجے ختم ہو جائے گا۔

چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر حصوں، یورپ، آسٹریلیا، افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔


ای پیپر