file photo

کورونا وائرس 3 لاکھ 93 ہزار 212 افراد کی جان لے گیا
05 جون 2020 (11:28) 2020-06-05

نیویارک: کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں، موذی وائرس اب تک دنیا بھر میں 3 لاکھ 93 ہزار 212 افراد کی جان لے چکا ہے۔

امریکا میں 1 لاکھ 10 ہزار 173، برطانیہ 39 ہزار 904، اٹلی میں 33 ہزار 689 اور برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 39 تک جاپہنچی ہیں۔

آج میکسیکو میں 816 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 363 ہوچکی ہے۔


ای پیپر