بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا عید الفطر پر خصوصی پیغام
05 جون 2019 (14:21) 2019-06-05

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الفطر پر مسلمانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا خدا کرے یہ خصوصی دن ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی ،رحمدلی اور امن کے جذبات کو فروغ دے ۔

مودی نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ سب کیلئے عید الفطر رحمتوں سے بھرپور ہو ،عید پر ہر کس و ناکس کی زندگی مسرتوں سے ہمکنار ہو ۔


ای پیپر