فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کی 2 کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی
05 جنوری 2020 (09:46) 2020-01-05

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری محمد حسن کی 2 کروڑ درہم تقریبا 80 کروڑ پاکستانی روپوں کی لاٹری نکل آئی۔

لاٹری جیتنے کا محمد حسن نے جب سنا کہ لاٹری میں نے جیتی تو سب سے پہلے ان سے پوچھا کیا آپ کو یقین ہے کہ لاٹری میں جیتا ہوں، کیا آپ مجھ سے مذاق تو نہیں کر رہے، مجھے کچھ چیز چاہیے آپ پر بھروسہ کرنے کے لیے، کیا یہ کال جھوٹی تو نہیں۔ متحدہ عرب امارات مقیم فلپائن کی ایک نرس نے ایک کروڑ 20 لاکھ درہم کی لاٹری جیتی۔


ای پیپر