پاکستان کاترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار
05 فروری 2020 (23:58) 2020-02-05

اسلام آباد:پاکستان نے ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہارکیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہارکیاہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ ترک صوبہ وان میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ہے۔غم کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔سانحہ کے متاثرین سے گہری ہمدردی ہے۔

ترجما ن دفتر خارجہ کے مطابق ہم ترک بھائیوں کی ہرممکن مدد کے لئے تیار ہیں ۔


ای پیپر