مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لڑ کھڑا گئی 
05 اگست 2020 (18:00) 2020-08-05

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ مانچسٹر میں جاری ہے اور پاکستان کو بلے بازوں کے محتاط انداز کے باوجود پہلے سیشن میں ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

پاکستان نے اب سے کچھ دیر قبل کھانے کے وقفے پر 25 اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر 53 رنز بنا لیے تھے جبکہ اس وقت کریز پر شان مسعود اور بابر اعظم موجود ہیں۔ شان مسعود 27 رنز پر کھیل رہے ہیں جبکہ 15 گیندیں کھیلنے کے بعد پہلا رن بنانے والے بابر اعظم کا سکور چار ہے۔


ای پیپر