ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی
05 اگست 2019 (19:51) 2019-08-05

برمنگھم: ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 251 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ، انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 251 رنز سے شکست دےدی۔


ای پیپر