میٹرک اور انٹر کے طالبعلموں کیلئے بڑی خبر 
04 ستمبر 2020 (20:18) 2020-09-04

اسلام آباد :ترجمان وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا جب کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہو گا۔

ترجمان کا مزید بتانا تھا کہ نتائج کے اعلان کے ایک ہفتے بعد مارک شیٹ تعلیمی اداروں میں آجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج سب کمیٹی نے سفارشات اسٹرینگ کمیٹی میں پیش کیں، سفارشات منظور کی گئی ہیں لیکن حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا۔


ای پیپر