فائل فوٹو

پاکستان، سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان
04 ستمبر 2019 (13:05) 2019-09-04

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا۔

خبر پڑھیں:خاموشی کا فن

3 ون ڈے میچز کی سیریز کے میچز 27 ستمبر، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلیں جائیں گے۔

3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کیلئے دونوں ٹیمیں 5، 7 اور 9 اکتوبر کو میدان میں اتریں گی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔


ای پیپر