وفاقی حکومت نے 100روزہ پلان کیلئے ویب سائٹ لانچ کر دی
04 اکتوبر 2018 (21:01) 2018-10-04

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے 100روزہ ایجنڈے کے حوالے سے ویب سائیٹ کا اجراءکر دیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے مطابق پی ٹی آئی حکومت اپنے اعلان کردہ 100روزہ پلان پر تیزی سے عمل کر رہی ہے ، میڈیا یا عوام کے لئے 100روزہ ایجنڈے کو ٹریک کرنے کے لئے حکومت نے باقاعدہ ویب سائیٹ کا اجراءکر دیا ہے ۔

کسی بھی وقت www.pm100days.pm.gov.pkپر 100روزہ ایجنڈے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔


ای پیپر