حج، عمرہ اداکرنے والوں پر بڑی پابندی عائد
04 مارچ 2020 (18:19) 2020-03-04

لاہور :کروناوائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے وہیں سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس مریض سامنے آگئے ہیں،جس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر 31مارچ تک پاپندی بڑھا دی گئی ہے ۔

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اوروزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں،سعودی ایئرلائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلیے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سینٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔


ای پیپر