بھارت کے پاس جنگ کیلئے صرف 10 دن کا اسلحہ ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
04 مارچ 2019 (13:52) 2019-03-04

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو "فارغ" قرار دے دیا۔ پاکستانی فوج سے دہائیوں بعد پہلے مقابلے میں ہی بھارت کو شکست ہوئی۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس جنگ کیلئے صرف 10 دن کا اسلحہ ہے۔ 68 فیصد بھارتی فوج کے پاس بے کار اسلحہ ہے۔

اخبار نے لوک سبھا رکن گورو گوئی کے بیان کو بھی شامل کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کے پاس جدید ہتھیار نہیں ہیں۔


ای پیپر