file photo

معروف اینکر آفتاب اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
04 جون 2020 (13:40) 2020-06-04

لاہور: معروف اینکر آفتاب اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ جلد کورونا کو شکست دے دیں گے۔ انہوں نے اپنے پرستاروں کو پیغام دیا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے اور کورونا کو مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے شکست دی جا سکتی ہے۔


ای پیپر