file photo

دنیا میں کورونا سے 3 لاکھ 88 ہزار 41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
04 جون 2020 (10:42) 2020-06-04

نیویارک: کورونا وائرس کے دنیا پر مہلک وار جاری ہیں، وبا سے دنیا بھر میں اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 41 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

امریکا اور برازیل کے بعد میکسیکو میں بھی تیزی سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 92 افراد ہلاک ہوگئے۔

برازیل میں 1 ہزار 269 اور امریکا میں 1 ہزار 83 اموات رپورٹ ہوئیں۔ 24 گھنٹوں میں یورپ میں 889، شمالی امریکا 1 ہزار 683، ایشیا 634، جنوبی امریکا 1 ہزار 616 اور افریقا میں 107 اموات ہوچکی ہیں۔


ای پیپر