File Photo

بلاول بھٹو نے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا
04 جون 2018 (18:50) 2018-06-04

کراچی :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساﺅتھ کو درخواست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیںگے۔ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساﺅتھ کو درخواست دیدی۔ درخواست فاروق ایچ نائیک نے جمع کرائی۔ بلاول بھٹو کے لئے لاڑکانہ کی نشست این اے 200سے بھی فارم لیا گیا۔


ای پیپر