ورلڈ کپ کے ساتھ ہی شعیب ملک کا کیرئیر بھی ختم
04 جولائی 2019 (16:57) 2019-07-04

لندن: قومی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی کا کیرئیر بھی اختتام پذیر ہوگیا، شعیب ملک کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی موقع نہ ملنے کا امکان، سینئر آل راونڈر ورلڈکپ کے اختتام کیساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سینئر ترین کھلاڑی آل راونڈر شعیب ملک کا ایک روزہ کرکٹ کیرئیر بظاہر ختم ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن میچ (آج) بروز جمعہ 5 جولائی کو لارڈز کے تاریخی گراونڈ پر کھیلا جائیگا


ای پیپر