نئے سال کتنے چاند گرہن اور کتنے سورج گرہن ہونگے؟
04 جنوری 2020 (21:38) 2020-01-04

اسلام آباد:رواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگے ٹونٹی20کا پہلا چاند گرین10گیارہ جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطا بق رواں سال 2چاند اور 2سورج گرہن ہونگے ٹونٹی 20کا پہلا چاند گرہن 10اور 11جنوری کی درمیا نی شب ہوگا گر ہن کا دورا نیہ 10بج کر 8منٹ پر شروع ہوگا اور 2بج کر 12منٹ پر ختم ہو گا پاکستان میں بھی دیکھا جا ئے گا رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 5اور 6جون کی درمیانی شب کو ہو گا محکمہ موسمیات کے مطا بق رواں سال 2چاند گرہناور 2سورج گرہن ہونگے پہلا سورج گرہن 21جون کو ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔


ای پیپر