کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو پاکستان کے خلاف برتری حاصل
04 جنوری 2019 (16:30) 2019-01-04

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ہے، جنوبی افریقا کو پاکستان کے خلاف برتری حاصل ہوگئی۔

آج جنوبی افریقا نے کھیل کا آغاز 123 رنز دو آؤٹ سے کیا، پاکستان کو 126 رنز پر تیسری کامیابی ملی جب عباس نے ہاشم آملہ کو آؤٹ کیا، ڈی برائن شاہین آفریدی کا شکار بنے، جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان کے اسکور 177 رنز کو پیچھے چھوڑ چکی ہے ، ڈوپلیسی اور باووما کریز پر موجود ہیں۔


ای پیپر