ESPNcricinfo

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے پہلی اننگز 622 رنز سات آؤٹ پر ڈیکلیر کر دی
04 جنوری 2019 (12:15) 2019-01-04

سڈنی ٹیسٹ میں بھارت نے رنز کے انبار لگا دیے، مہمان ٹیم نے پہلی اننگز 622 رنز سات آؤٹ پر ڈیکلیر کر دی۔

چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارتی اننگز 303 رنز چار آؤٹ سے شروع ہوئی۔ پجارا اور پانٹ کی شاندار بیٹنگ نے آسٹریلوی بولرز کے سارے حربے ناکام بنا دیے۔

پجارا نے 193 رنز کی اننگز کھیلی، پانٹ 159 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، رویندراجڈیجہ نے 81 رنز بنائے۔ سیریز میں بھارت کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔


ای پیپر