کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی ایئر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا

کیپشن: فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
04 جنوری 2019 (09:52) 2019-01-04
نیویارک: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی ایئر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا۔
اسٹار فٹ بالر کہتے ہیں 2018 بہت ٹف سال رہا، لیکن میں نے کئی انعامات جیتے ہیں۔ 2019 نیا سال ہے، اس سال یوانٹس ٹیم کے ساتھ ٹرافیاں جیتنا چاہتا ہوں۔
What better way to start the new year. Thanks for the appreciation and the care that I have received today.???????????????????????? pic.twitter.com/PJg9XIJlQ1
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) January 3, 2019
پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ میرے لیے اعزاز ہے۔ اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔