Image Source : Twitter

ڈیرن سمی نے پاکستان پہنچتے ہی بڑی فرمائش کر دی
04 فروری 2019 (21:03) 2019-02-04

پشاور: پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپل کے دل دادہ نکلے۔

ویسٹ انڈین کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پی ایس ایل فور کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم کی تقریب کے لیے پشاور پہنچے جہاں انہوں نے پشاور چپل کی فرمائش کی۔

اس موقع پر ان کے لیے مختلف پشاوری چپلیں منگوائی گئیں جس میں بند اور پنجے دار ڈیزائن شامل تھے۔


ای پیپر