Image Source : GRU

داعش کا خطرہ ۔۔۔ٹرمپ نے اہم اعلان کر دیا
04 فروری 2019 (19:29) 2019-02-04

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی فوجوں کو غیر معینہ مدت کی جنگوں سے واپس ضرور لائیں گے لیکن ان علاقوں میں اپنی انٹیلی جنس بھی رکھیں گے اور وہاں کے حالات کا بغور جائزہ لیتے رہیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹوئیٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عراق اور شام سے داعش کا ننانوے فیصد خاتمہ کر دیا ہے، جلد ہی سو فیصد بھی کر دیں گے، اگر کہیں خطرہ ہوا تو ہم واپس آجائیں گے۔


ای پیپر