Image Source : GRU

برطانیہ میں رہنے والے بڑی مشکل میں پھنس گئے وارننگ جاری ۔۔۔!
04 فروری 2019 (19:20) 2019-02-04

لندن: برطانیہ کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی شدت برقرار ہے، گزشتہ رات اسکاٹ لینڈ کے شمال میں درجہ حرارت منفی 14 رہا۔

ساوتھ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔

برطانوی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو برف باری کے دوران احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی ہے۔


ای پیپر