خواجہ آصف کے خلاف بھی کیس کھلنے کا امکان
04 دسمبر 2019 (17:47) 2019-12-04

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے خلاف بھی کیس کھلنے کا امکان ہے۔

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی میں 2015ءمیں بھرتیوں میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے انکشاف پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے ایف آئی اے نے سی ای او گیپکو کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔


ای پیپر