تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا فیصلہ ،بڑی خبر آگئی
04 اگست 2020 (17:26) 2020-08-04

اسلام آباد :پرائیویٹ سکولزایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے سندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔

پرائیویٹ اسکولزایکشن کمیٹی نجی اسکولز کھولنے سے متعلق 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں،پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ پورا ملک کھول دیا گیا ہے، مگر تعلیمی ادارے نہیں کھولے گئے۔ نجی اسکول مزید بند نہیں رکھے جاسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ستمبر سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔


ای پیپر