file photo

راہول گاندھی نے محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا
04 اگست 2020 (13:40) 2020-08-04

نیو دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا، کہا سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ محبوبہ مفتی کو رہا کیا جانا چاہیے ، بھارتی سیاستدانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔


ای پیپر