Source : Yahoo

سلمان خا ن،جیکو لین فر ننڈزکے چرچے
04 اگست 2018 (18:15) 2018-08-04

ممبئی:با لی وڈ سپر اسٹارسلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر ننڈز شو بز کے معروف میگزین ٹائمز سیلیبکس کی فہرست میں نمبر 1پر آگئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ٹائمز سیلیبکس کی جو ن 2018 کے مہینے کی درجہ بندی کی فہرست میں سلما ن خا ن ایکشن تھریلر فلم ریس3 اور دس کا دمکے ساتھ نمبر 1پر آگئے جبکہ اداکاراﺅں میں جیکو لین فر ننڈز بھی فلمریس3 اور سما جی رابطے کی ویب سائٹ پر یو ایس اے کی دورے پر رقص کی تصویروں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئیں۔


ای پیپر