Source : Yahoo

عمران خان کا و فا قی کا بینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ
04 اگست 2018 (17:59) 2018-08-04

اسلام آباد:چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف (پی ٹی آ ئی ) عمران خان نے و فا قی کا بینہ مختصر بنا نے کا فیصلہ کر لیا ،پہلے مرحلے میں 18 سے 20 وزراءکی کابینہ بنائی جا ئے گی.

نجی ٹی وی کے مطا بق عمران خان نے وفاقی کابینہ بھی مختصر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطا بق پہلے مرحلے میں 18 سے 20 وزراءکی کابینہ بنائیں گے، وفاقی وزراءزیادہ، وزرائے مملکت اور مشیر زیادہ ہوں گے.

وفاقی کابینہ کو سادگی اور کفایت شعاری کی پابندی کرنی ہو گی، وفاقی کابینہ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز دونوں کو نمائندگی ملے گی، چاروں صوبوں سے اس کابینہ کا حصہ ہوں گے، عمران خان خود وفاقی کابینہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا کریں گے۔


ای پیپر