چین میں پہلے سمارٹ ہسپتال نے کام شروع کر دیا
04 اپریل 2018 (19:02) 2018-04-04


بیجنگ : چین کا مصنوعی ذہانت والا پہلا سمارٹ ہسپتال گوانگ چو میں کھول دیا گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق مریضوں کو ہسپتال پہنچے سے پہلے مصنوعی ذہانت (روبوٹ )وانگ ڈونگ سیکنڈ پرویشنل ہسپتال کے ویل چیئرر کے ذریعے اپانٹمنٹ اور ادائیگیوں کے علاوہ دیگر تجاویز کے ساتھ مد د کر سکتے ہیں ۔ ایک سمارٹ تشیخصی نظام اداویات تجویز کرنے میں ڈاکٹروں کی بھی مدد کر سکتے ہیں ۔ آن لائن بلوں کی ادائیگی کے علاوہ مریض ویل چیئر پر چہرہ شناخت کے ذریعے اپنا میڈیکل پروفائل بھی قائم کر سکتے ہیں ۔


اے آئی کے ذریعے مریضوں کے انکوریوں کے وقت میں کم از کم 50فیصد کمی آئے گی اور کمیونٹی شفاء خانوں میں علاج کی جانے والی بیماریوں کے قریباً 90فیصد کی تشخص کر سکتے ہیں۔ ہسپتال کے ڈپٹی چیف لائی گواننگ کا کہنا ہے کہ وہ گوانگ ڈونگ صوبے کے تمام اہم ہسپتالوں میں اے آئی اپیلیکیشن کے بارے میں ہدایت نامے کا مسودہ مرتب کر رہے ہیں ۔


ای پیپر