نیب عدالت میں کاروائی پر مریم نواز کا دبنگ ٹوئٹ
04 اپریل 2018 (16:43)

اسلام آباد :سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور میرے خلاف مقدمہ میں نیب عدالت کی تمام کارروائی کو براہ راست نشر کیا جائے تا کہ قوم کو سچ کا پتہ چل سکے۔

بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف اور میرے خلاف مقدمہ میں نیب عدالت کی تمام کارروائی کو براہ راست نشر کیا جائے تا کہ قوم کو سچ کا پتہ چل سکے۔


ای پیپر