رﺅف صدیقی نے’ ہاں ‘کر دی ۔۔۔نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا
04 اپریل 2018 (16:14) 2018-04-04

کراچی :ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رﺅف صدیقی نے شادی کے لئے ہاں کر دی ہے ۔ جی ہاں رﺅ ف صدیقی کے سر بھی اب سہرا سجے گا ۔ رﺅف صدیقی کے قریبی ذرائع کا ان کے نکاح سے متعلق خبرکی تصدیق کرتے ہو ئے کہنا ہے کہ رﺅف صدیقی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں ہوگی ، نکاح 5اپریل کو مکہ مکرمہ میں شیخ صالح زین العابدین الشیعبی پڑھائیں گے۔ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کاولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہوگا ۔


ای پیپر